حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 9 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 9

١٢٦٨هـ حضرت شاہ صاحب نے ظہور مہدی کی تاریخ لفظ " چراغ دین" سے نکالی اور حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے اپنی کتاب "سیف مسلول میں فرمایا کہ امام مہدی کا ظہور علماء ظاہر و باطن کے اندازہ اور " خیال کے مطابق تیرہویں صدی کی ابتدا ہے۔جج الکرامہ مہم ۳۹، مؤلقہ مولانا نواب صدیق حسن خان قنوجی مرحوم ، علاوه ازين الأربعين في أحوال المهديين " کے آخر میں حضرت شاہ عبد العزیزیہ کی نسبت صاف لکھا ہے کہ آپ کے نزدیک " بعد بارہ سو ہجری اور شروع میں صدی کے حضرت ے حضرت مہدی کا انتظار چاہے کی پیدائش ہے۔فقط " (ص ۴۳) قصیدہ سے بعض اور آسمانی نوشتوں کی مضاحت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفے احمد مجتبے صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور پیش گوئی ہے کہ " فَيَتَزَوِّجُ وَيُولَدُلَهُ (مشكراة ) یعنی علیسی بن مریم نکاح کرے گا اور اس کی اولاد ہوگی۔مندرجہ بالا قصیدہ میں اس آسمانی نوشتہ کی مزید وضاحت ملتی ہے کیونکہ اس میں میسیج کے ایک یاد گار فرزند کی خبر دی گئی ہے جس کا نام جناب الہی سے شام کے مشہور ولی اور عارف حضرت یحیی بن عقب رحمتہ اللہ علیہ نے محمود بتایا ہے دشمس المعارف الكبرى حصہ اول معرفی صفحه ۳۲ پھر اس قصیدہ میں آخری زمانہ کے امام برحق کو مہدی وقت اور زمانہ