اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 593 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 593

593 فقط دائیں بائیں کا ہے فرق ورنہ کوئی فاصلہ درمیاں میں نہیں ہے فقط شور ہی شور ہے یہ سراسر اگر سوز آہ و فغاں میں نہیں ہے یہ دعویٰ ہے دجال کا اب بھی مضطر دریچه کولی آسماں میں نہیں ہے