اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 1 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 1

1 قُلُ هُوَ اور ہے اس کی نہ حد الله أَحَدُ ہیں محتاج ذات ہے اس کی صمد یکه و تنہا ہے وہ اس کا والد نہ ولد لا کا ہے اثبات وہ نفی ہے اس کی نہ رو اس کے در کے ہیں فقیر پست و بالا، نیک و بد کون ہے اس کے سوا معتبر اور مستند اس کے حرف و صوت و لفظ زیر و پیش، مد و شد