اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 309 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 309

309 Jako منزلوں کی حکائیتیں کرتے گزری روایتیں کرتے اذن ہوتا اگر صحیفوں کو حمایتیں کرتے آیتوں تم نہ کہتے ہمیں فقط کافر اور بھی کچھ عنایتیں کرتے دن گزرتا کہانیاں کہتے رات کشتی روایتیں کرتے منزلوں سے جھگڑنے والوں کی راستے کیوں رعایتیں کرتے دل کی دولت سمیٹ لی ہم نے گئے تم روایتیں کرتے ره آنکھ سے لڑ پڑے، کبھی دل سے عمر گزری شکائیتیں کرتے بخشنا ہی پڑا بغیر حساب ہ کہاں تک رعایتیں کرتے وہ