اشکوں کے چراغ — Page 251
251 حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے کی وفات پر روٹھ کر جب وہ ہ گل عذار گیا تیر اک دل کے آر پار گیا ابن احمد ، برادر محمود اور بار ازل کا یار گیا قَمَرُ الأنبياء ، حلیم و حکیم پیکر عجز , انکسار گیا حسن و احسان میں نظیر پدر آدمیت کا شاہکار شاہکار گیا بے نواؤں کا، بے سہاروں کا چین جاتا رہا، قرار گیا اس کا اُٹھنا ، جہان کا اُٹھنا علم رخصت ہوا ، وقار گیا