اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم) — Page 213
تاب بدر جلد 4 213 صحابی آپ صلی علیم کے بتائے ہوئے مقام سے اونٹنی تلاش کر کے لائے وہ حضرت حارث بن خَزَمہ تھے۔وفات ان کی وفات 40 ہجری میں حضرت علی کے دور خلافت میں 67 سال کی عمر میں مدینہ میں ہوئی۔517 71 حضرت حارث بن عرفجه حضرت حارث بن عرفجہ۔ان کا تعلق قبیلہ بنو غنم سے تھا۔غزوہ بدر اور احد میں یہ شامل ہوئے۔518 72 حضرت حارث بن نعمان بن امیہ حضرت حارث بن نعمان بن امیہ ، انصاری۔حضرت حارث کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا۔آپ غزوہ بدر اور غزوہ احد میں رسول اللہ صلی علیکم کے ساتھ شامل ہوئے۔آپ حضرت عبد اللہ بن جبير اور حضرت خوات بن جُبیر کے چچا تھے۔جنگ صیقین کے موقع پر حضرت علی کی طرف سے شامل ہوئے تھے۔519 73 حضرت حارقه بن سراقه ان کا نام حضرت حارثہ بن سراقہ تھا۔ان کی وفات 2 ہجری میں جنگ بدر کے موقع پر ہوئی تھی۔ان کی والدہ ربیع بنت نضر حضرت انس بن مالک کی پھوپھی تھیں۔520