اصحاب احمد (جلد 9) — Page 173
۱۷۳ نیز ” وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے۔-- مقدمہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک نوٹ از مؤلف : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک معزز صحابی حضرت عبد الرحمن صاحب قادیانی کے قلم سے بعنوانات ذیل یہ مضمون الحلم بابت ۲۱، ۲۸ / نومبر ۱۹۳۹ء میں جو بلی کے سال میں شائع ہوا۔سلسلہ احمدیہ کی تاریخ کا ایک قیمتی ورق ہے۔آج سے ۴۳ سال قبل ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک کے مقدمے کے چشم دید حالات اور خدا کی قدرت نمائی کے واقعات۔آپ کی روایات یکجائی طور پر جمع کرنے کی خاطر اس مضمون کی ابتدائی تمہید کا خلاصہ خطوط وحدانی میں کونوا ( تا ) اوج پر جا پہنچے دیا گیا ہے۔قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے كُوْنُوْا مَعَ الصُّدِقِینَ کے حکم الہی میں ہزاروں حکمتیں اور برکات ہیں۔بنی اسرائیل جو اتنے کمز ور اور ذلیل، پست اخلاق اور دوں ہمت ہو چکے تھے حضرت موسیٰ کی صحبت میں بام اوج پر جا پہنچے ہمارے امام و مقند اسیدنا مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ہمیشہ اپنے ملنے والوں دوستوں اور غلاموں کو تاکید پر تاکید فرماتے: وو بار بار قادیان آیا کریں۔“ جب کوئی مہمان واپس جانا چاہتا تو فرماتے : ابھی آپ ٹھہر ہیں۔ابھی اور ٹھہریں۔اس صحبت کو غنیمت سمجھیں کیا معلوم پھر ملاقات نصیب بھی ہوگی یا نہیں۔“ احباب اگر کسی ضرورت کا اظہار کرتے اور کہتے کہ فلاں کام ہے اور فلاں حاجت ہے تو بعض اوقات حضور فرماتے: ساری عمر دنیا کے دھندوں اور ضروریات کے حصول میں خرچ کر دی۔کچھ حضرت مولوی صاحب کی جولائی ۱۸۹۸ء کی یہ تقریر سوا تین صفحات میں آپ ” عبدالرحمن قادیانی سیکرٹری انجمن ہمدرد اسلام قادیان کی قلم بند کردہ الحکم جلد اوّل نمبر ۱۸، ۱۹ بابت ۶ ۱۳ جولائی ۱۸۹۸ء میں شائع ہوئی۔بدر جلد نمبر ۲۰ بابت ۲۸ / جولائی ۱۹۵۱ء۔اس مضمون کے آغاز میں مسلمان استاد سے مہدی کے نشان گرہن کے سننے اور اپنے قادیان آنے کا بھی ذکر ہے۔