اصحاب احمد (جلد 5) — Page 157
171 آپ کے بھائیوں اورا قارب کا مختصر تذکرہ حصہ اول میں آچکا ہے۔مزید جو حالات دستیاب ہوئے ہیں یہاں درج کئے جاتے ہیں۔(۲) سید محمد صادق شاہ صاحب سید محمد صاحب شاہ صاحب آپ کے سگے بڑے بھائی تھے اور جب مولوی صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں کشمیر گئے تو آپ کی تبلیغ سے احمدی ہوئے تھے۔خلافت ثانیہ میں ایک دفعہ قادیان آئے تھے حاشیہ موصوفہ حصاری سے قادیان آتے ہوئے ایبٹ آباد میں وفات پاگئیں۔کل ۱۹۴۱ء میں خاکسار مؤلف نے حصاری میں چند دن قیام کیا تھا اور محترم خان عبدالرحیم خان صاحب کی مشفقانہ یا اب تک دل میں نقش ہے انہوں نے بتایا تھا کہ موصوفہ حصاری میں دفن ہیں۔(۳) سید محمد ناصر شاہ صاحب۔ان کی ولادت پر محترم قاضی محمد ظہور الدین صاحب اکمل نے تحریر کیا :۔بہت مہینے پہلے آپ کو الہام ہوا کہ ۱۸ اکتو بر ہم تجھے ایک لڑکا بخشیں گے۔وو یہ الہام مولانا موصوف نے اپنے شاگردوں کو بہت پہلے اور پھر اس کے بعد ایک دن درس قرآن دیتے وقت عوام الناس کو مسجد اقصیٰ میں سنا دیا تھا۔“ پھر اس عشاء کو جس کی صبح لڑکا پیدا ہوجبکہ ابھی کوئی آثار ولادت نہ تھے اپنے گھر کے دروازے میں ایک غیبی آواز آپ کو آئی کہ ہمارا سلطان آتا ہے۔صبح ۱۸ اکتو بر وہ لڑکا پیدا ہوا۔۱۸ خاکسار مؤلف کے نزدیک ان کی ولادت سلطان یعنی دلیل تھی کہ پہلا الہام الہی تھا اور حضرت مولوی صاحب مقبولِ خدا ہیں۔)۔(۴) عبدالقادر۔ولادت ۱۳ ستمبر ۱۹۱۵ء (الفضل ۱۵-۹-۶ از میز مدینہ اسی ) قریباً سو سال کی عمر میں - از وفات پائی۔(۵) ناصرہ بیگم (ولادت اکتوبر ۱۹۱۷ء) حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مولوی عبدالرحیم صاحب عادل فاضل (پسر میاں عبد اللہ خان صاحب شصحابی درویش۔مہاجر افغانستان ) کے ساتھ نکاح کا اعلان فرمایا۔۱۹ (۲) سید مبارک احمد شاہ صاحب مقیم ربوہ (ولادت ۲۰-۱۰-۱۱ بحوالہ الحکم ۲۰-۱۰-۴) زیر سلسلہ کی خبریں و الفضل ۲۰-۱۰-۱۴ زیر مدینہ اسی۔شادی ہونے پر ولیمہ الفضل ۴۳-۱۰-۲۷ زیر مدینہ (سیح) (۷) ایک بچے کی ولادت کی خبر زیر مدینتہ اسیح " الفضل ۲۳-۳-۱۲۔یہ بچہ بھی زندہ نہیں رہا۔