اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 152 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 152

152 چوہدری کرم بخش صاحب:۔محترم چوہدری کرم بخش صاحب (برادر چوہدری بڑھے خانصاحب جن کے حالات اس سے پہلے درج ہیں ) نے بھی ۱۹۲۳ء یا ۱۹۲۴ء میں بحالت ایمان بعمر ۷۰ سال وفات پائی۔آپ کی اہلیہ صاحبہ کا نام معلوم نہیں۔بقیہ حاشیہ صفحہ سابقہ :۔اور چوہدری غلام حسن صاحب ولد چوہدری حاکم خاں ولد چوہدری بڑھے خانصاحب بھی جو کہ زندہ ہیں بیان کرتے ہیں کہ یہ بیعت بذریعہ خط ہوئی تھی اور میری دادی صاحبہ نے ۱۹۰۵ ء میں وفات پائی ان کو حضرت مسیح موعود کی زیارت کا موقع نہیں ملا۔چوہدری غلام حسن صاحب موصوف (ریٹائر ڈ دفعدار ) ایک برد بار طبع۔نیک سیرت اور دنیوی امور میں سمجھدار اور احکام شریعت کے پابند دوست ہیں۔بیان کرتے ہیں کہ میری بیعت کا خط بھی والد صاحب نے لکھایا تھا۔لیکن مجھے حضرت مسیح موعود کی زیارت کا موقع نہیں ملا۔میری ولادت ۱۸۹۶ء کی ہے۔شجره سلطان خاں عمر بخش نمبر دار بڑھے خاں مرحوم (صحابی) کرم بخش (صحابی) حاکم خان مرحوم لیمن x برکت بی بی ولی محمد (صحابی x) (صحابی) غلام حسن ( مقیم چک ۸۸ج ب تحصیل لائکپور ) اہلیہ ولی محمد ) اہلیہ گل محمد ) غلام محمد محمد طفیل عبد القيوم گل محمد نمبر دار چراغ محمد بی صاحبہ بنو (صحابی) جنت بی بی صاحب نساء اہلیہ علی گوہر صحابی اہلیہ حاکم خان اہلیہ عبدالرحمن خاں (اہلیہ امید علی خاں) (البطن برکت بی بی ) ار بطن حمیده رحمت بی بی ولد گلاب خاں) (صحابی x) (صحابی) ولد مولا بخش ( صحابی) اہلیہ عبد اللہ خاں) فیض محمد بشری