ارضِ بلال

by Other Authors

Page 61 of 336

ارضِ بلال — Page 61

ارض بلال۔میری یادیں - \۔۔۔۔۔] North Atlantic Ocean worldatlas EUROPE 23'5'N Mediterranean Sea CAPE VERDE AFRICA South Atlantic Ocean 23'55 PRIME MERIDIAN GraphicMaps۔com 0 MIDDLE EAST TROPIC OF CANCER Argblan Sea Lake Victoria EQUATOR Indian Ocean TROPIC OF CAPRICORN 1000 mi 1000 kam کیپ ورڈ ہے۔جہ ملک کا نام کیپ ورڈ ہے۔(CAPVERDE) یوم آزادی : 5 جولائی 1975 ء یہ ملک سینیگال سے 560 کلومیٹر کے فاصلہ پر بحر اوقیانوس Atlantic Ocean میں واقع اس کا کسی بھی دوسرے ملک سے بڑی رشتہ نہیں ہے۔یہ ملک دس جزائر پر مشتمل ہے۔جیسا کہ نقشہ سے واضح - ہے۔اس ملک کے ایک جزیرہ سے دوسرے جزیرہ میں جانے کے لئے بحری یا فضائی رستہ استعمال ہوتا ہے۔دار الحکومت کا نام پرایا ہے اور یہی بڑا شہر ہے۔اس قوم کے باپ پرتگالی تھے اور مائیں افریقہ سے لائی گئیں تھیں۔موجودہ نسل گندمی رنگ کی ہے۔61