ارضِ بلال

by Other Authors

Page 62 of 336

ارضِ بلال — Page 62

ارض بلال- میری یادیں سابق حکمران پرتگالی تھے۔یوم آزادی 85-7-5 سرکاری زبان پرتگیزی ہے۔دوسری زبان کر یول ہے جو پرتگیزی زبان تو ڑ موڑ کر بنی ہوئی ہے۔نظام حکومت پارلیمانی ہے۔رقبہ مربع میل 1557 ہے۔آبادی 523560 ہے۔کرنسی کا نام اسکوڈو ہے۔مذہب : عیسائیت۔رومن کیتھولک ہمسایہ: ہر طرف سمندر ہے۔موسم گرم رہتا ہے۔ذرائع آمد سیاحت اور ماہی گیری ہیں۔ید سیاحت کا مرکز پرا یا شہر ہے۔مالی کیفیت باقی ہمسایہ ممالک سے بہت بہتر ہے۔معروف جزائر : پرایا، سال۔وسٹا۔بوا۔مایو۔سانٹیا گو۔فوگو ہیں۔شرح تعلیم 85 فیصد ہے۔ہ لوگ مہذب اور سلجھے ہوئے ہیں۔جرائم کی شرح بہت کم ہے کیونکہ آبادی کم ہے۔مجرم کے لئے راہ فرار نہیں ہے۔پندرھویں صدی سے پہلے یہ جزائر غیر آباد تھے۔ان جزائر پر پرتگیزی افواج نے قبضہ کیا تو یہ جزائر غلاموں کی تجارت کا اہم مرکز بن گئے۔62