عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 99
94 کر کے بودم مرا کر دی بیشتر من عجب تراز مسیح بے پدر میں ایک حقیر کیڑا تھا تو نے مجھے بشر بنا دیا میں بے باپ میں سے کبھی زیادہ مجیب ہوں۔نیز میراحمدی کو اتباع رسول کی یہ تلقین فرمائی : اسے گرم خاک چھوڑ دے کبر و غرور کو زیبا ہے کبیر حضرت رب غیور کو تلخی کی زندگی کو کو وصدق سے قبول تاختم پہ ہو ملائکہ عرش کا نزول بدتر بنو ہر ایک سے اپنے خیال میں شاید اسی سے قتل ہود دارا الوصال میں -۷ اسلامی تصوف کی تمام اصطلاحات کا اصل سرچشمہ قرآن مجید ہے اور قرآن مجید نے سورۃ تحریم کے آخری رکوع میں مومنوں کو مریم سے تشبیہ دی ہے جسکے نتیجہ میں سلوک و جذب کی مختلف منازل کیلئے معنوی حیض دردزہ ، حمل اور مریم اور عیسی وغیرہ استعارات نے جنم لیا قرآن مجسم سرتاج مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے NLOADب حق والاستغفارُ طهارة مِنْهُ ، جھوٹ حیض ہے اور استغفار اس سے پاک ہونا۔حضرت عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " إذا كان الساعة من الناس كا الحامل المتم سے کنوز الحقائق صد ۲۳ زیر لفظ نام من ر حضرت امام عبدالردون منادی ) يض