عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 98
۔"رسول اللہ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا ہے کہ گر قیامت کے دو حق تعالیٰ مجھے اور میرے بھائی عیسی کو دمعاذ اللہ ناقل) دوزخ میں ڈال دے تو یہ اس کا عدل ہوگا ، نہ یہ حدیث نبوی حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے اور اس کا تمن یہ ہے "لو ان الله يُوا خِذُ فِي وَعِنى بِذُنُوبِنَا لَعَذِّبْنَا وَ لا يظلمنا شيئاً ،ہے مجدد اسلام حضرت علامہ جلال الدین سیوطی " نے الجامع الصغیر" میں مستدرس المحاکم کے حوالہ سے آپکی یہ مسنون دعا ورج کی ہے کہ : ANALANGANT في ضعيف فقولي اللهم إني ذليل : اَللهُمَّ ا فَاعَزنی " اسے خدا میں کمزور ہوں مجھے طاقتور بنادے میں ذلیل ہوں مجھے عزت دے۔شاہ لولاک کے اس ارشاد مبارک کے عین مطابق آپ کے " احقر الغلمان " بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے اپنے اشعار میں اپنے مولائے حقیقی کے حضور غایت درجہ خاکساری اور فروتنی کا اظہار کیا مگر اُسے اس رنگ میں پیش کیا گیا کہ اخلاق و انسانیت کے چہرے بھی شرم و ندامت سے تر بتر ہو گئے۔حالانکہ یہ عاجزانہ راہیں اس بات تربتر پر محبتم دلیل ہیں کہ آپ نے نوع بشر کی نفرت کو گوارہ کر کے یہ تو منظور کیا کہ آپ کے سینہ کو تیروں سے چھلنی کر دیا جائے مگر اسود محمد سی کا ترک کرنا ہر داشت نہ کر سکے اور پھر خدا کے فضلوں کے منادی بنکر فرمایا :- سے فوائد الفواد " شائع کردہ محکمہ اوقاف پنجاب لاہور مٹ سے " الترغیب التربيب ، جلد ۴ صد ۳۴ (صحیح ابن حیان، تالیف الحافظ محمد ز کی الدین عبد العظیم ہے معلم الله تمام ۱ ۵۱ - ۶۵۶ سے جلدا مت ۵۳