عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 100
طرح ہوگی یہ لا يدرى اهلها متى تفجاء هم بولادتها ليلاً اَمْ نهارًا ترجمہ جب وہ گھڑی آجائیگی تو لوگوں کو اُس سے لاعلمی اسی طرح ہوگی ھیں طرح وہ حاملہ عورت جس کے دن پورے ہوں نہیں جانتی کہ وضع حمل دن کو ہو گا یارات کو۔مشیر خدا اسد اللہ الغالب حضرت علی سے مروی ہے کہ " ان مثل مصلى النوافل وعليه فريضة كمثل جلی، جس نمازی نے فریضہ ادا نہیں کیا مگر نواقل پڑھے اسکی مثال حاملہ عورت کی طرح ہے کے یہ حدیث حضرت سید عبدالقادر جیلانی نے فتوح الغیب میں درج فرمائی ہے۔قرآن وحدیث کی روشنی میں ارباب معرفت و طریقت بزرگوں نے یہ استعارات نہ صرف اپنی ذات اور دوسرے اولیاء کیلئے بلکہ اقلیم تصوف کے آفتاب اور سالکوں کے قافلہ سالار حضرت محمد مصطفی اصلی ، اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کیلئے بھی استعمال کئے ہیں اور ان میں سے اکثر بزرگ اس شان کے حامل ہیں کہ آپ کپڑے سےبڑا عالم دین ان کا خاک پا ہوتا اپنا فخر محسوس کرتا ہے۔مثلاً 1۔حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء فوائد الفواد مدام ۴ مجموعه خواجگان بهشت (۶۸۵ ۲- حضرت خواجہ بندہ نواز ابوالفتح صدر الدين سيد محمد الحسين تذکره خواجه گیسو دراز (صلا ۳ حضرت بایزید بسطامی ظهیر الاصفیاء ترجمہ ارد و تذكرة الاولياء (۱۳۷) کہ حضرت شیخ احمد معشوق (تذکرۃ اولیائے ہند و پاکستان طلا از مرزا محمداختر بلوری) نے مستدرک علی کم کتاب الفتن جلدم ما به من فتوح الغیب مترجم فارسی ص ۲۷۲ از شیخ عبد القادر جیلاتی تاثر مطبع نامی منشی نولکشور لکھنو 1 FINAL