عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 97 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 97

94 صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " إِذَا تَوَاضَعَ الْعَبْدُ لِلّهِ رَفَعَهُ الله : لَى السَّمَاءِ السابعَةِ » سے جب کوئی بندہ اللہ کیلئے تواضع کرتا ہے اللہ اسے ساتویں آسمان کی طرف اٹھالیتا ہے پھر تواضع کی تشریح میں فرمایا لا يَكْمُلُ إيْمَانُ المرحَى لَا يَكُونَ النَّاسُ عِنْدَه كالا باعر ثُمَّ يَرْجِعُ إِلى نَفْسِه فيراها أَصْغَرَ صَا غِرَات یعنی کوئی شخص اُسوقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک اس کے نزدیک تمام مخلوق اونٹوں کی مینگنی کے برابر نہ ہو جائے پھر اپنے آپکو بھی وہ سب سے زیادہ حقیر و ذلیل نہ سمجھے۔سلسلہ انبیاء میں ہمارے آقا سید الانبیاء امام الاصفیاء ختم 1 ملین آقاسید 1 فخر النبيين محمد مصطفی احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سب مقدسوں کے سرتاج تھے آپ کے محبوں میں خدا اور دریانوں میں جبرائیل بھی شامل ہیں آپ کی زبان خدا کی قرنا آپ کا دل خدا کا عرش اور آپکی آواز خدا کی آواز ہے مگر آپ تواضع کے جس انتہائی اور آخری مقام پر فائز تھے اس کا اندازہ اس سے لگ سکتا ہے کہ خدا نے صرف آپکو تشفیع المذنبیین کا منصب عالی بخشا مگر حضور فرمایا کرتے تھے کہ میں بھی خدا ہی کے فضل سے جنت میں جاؤں گا۔حضرت نظام الدین اولیاء نے ایک بار مجلس میں بیان کیا کہ : کنز العمال جلد ۲ ص ۲۵ م مطبع دائرة المعارف التظامیہ حیدر آباد دکن سوله YA مل " عوارف المعارف» از حضرت شہاب الدین سهروردی بحوالہ بلاغ المبین ۱۵ مؤلفہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی۔-