عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 92
: ۹۴ ماہرین ملکیات کی تحقیق کے مطابق حضرت ابراہیم کی وفات کے موقعہ پر سوری گریان قاعدہ نجوم کے عین مطابق ۲۹ شوال سایہ کو ہوا۔انڈی کر نتائج اور انڈین ہئے را کنگھم اور انڈین کلینڈر۔رابرٹ سیول نے بیچی تاریخ اس گرین کی تسلیم کی ہے + -۲- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عہد کا گر سون ۱۸۹۴ء میں ہوا مگر مہدی سوڈانی اس سے 9 سال قبل ۱۸۸۵ء میں انتقال کر چکے تھے کے - خدائی و عید کیمطابق ایران کا مدعی مہدویت علی محمد باب جولائی ۱۸۵۰ میں مارا گیا اور مجوزہ گر میں اس کے بعد جولائی ۱۸۹۱ء میں ہوا۔-۴ بہاء اللہ کی وفات دیور مٹی ۱۸۹۲ء کو ہوئی اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عہد مبارک کے گر میں کا آسمانی نشان ۱۸۹۴ء میں رونما ہوا بنا جس زاویہ نگاہ سے بھی دیکھا جائے یہ چاروں اعتراضات قطعی طور پر بے بنیاد ہمیں اس گرین نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی کو روز روشن کی طرح ثابت کر دیا ہے۔پھکڑ بازی۔سورۃ نور میں اشاعت قش کو سنگین بریم قرار دیا گیا ہے مگر دکھ بھرے دل سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ احمدی معتقدات پر اعتراضات میں بھنگ بازی کو عملاً خطابت کا سینہ واعظم بلکہ نقطہ کمال سمجھا جانے لگا ہے جس کے بہت سے نظائر پیش کئے جا سکتے ہیں مگر صرف چند انتشارات پر اکتفا ن رحمة للعالمین جلد ۲ منه از قاضی محمد سلیمان منصور پوری سے " المتحد في اللغت والا علام" من "