عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 93
عد حبيب بس - کیا جائیگا تیرہویں صدی ہجری کے صوفیا میں حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی کو ایک خاص مقام حاصل ہے آپکے ملفوظات " مرة العاشقین ، ص ۲۷ میں لکھا ہے کہ انہوں نے ایک پنجابی شعر پڑھا جس میں مرزا کا لفظ نقا عرض تھا کیا گیا ' مرزا سے کیا مراد ہے ، فرمایا " رسول خدا " ایک ایسا پیارا لفظ جسکی نسبت پچھلی صدی کے صوفیا تے حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی سے طرف کی ہے اسے بھی احمدیت سے دشمنی کے باعث تختہ مشق بنایا جاتا ہے -۲ حضرت بانی سید عماد طالبیہ احمدیہ کی پیشگوئی متعلقہ " اسد بیگ محمدی سل بیگم ایک سلائی اور جمالی نشایی صداقت ہے جو اپنی شرائط کے ساتھ اس شارہ سے پورا ہوا کہ محمدی بیگم صاحبہ کی سنگی والدہ کی مشیر گا براسکا بھائی اور اس کا حقیقی بیٹا نیز اس کے خاندان کے دوسرے بہت سے فراد شامل احمدیت ہو گئے مگر اس پر بھی افسوسناک انداز میں اعتراض کیا جاتا و ہے جس کا کوئی جوانہ نہیں۔مخلص اور دیندار مسلمان ملازمہ میں نو کا لحاف کے اوپر سے دبانے کا ایک معمولی واقعہ سیرت المہدی جلد سوم صدا پر لکھا ہے جو صرف، اس بڑھیا کی سادگی کا عکاس ہے جس پر قرآن و حدیث اور فقہ اسلامی کی رو سے ہر گنہ کوئی تنقید نہیں کی جا سکتی۔سم - خل و بیرونہ کی اصطلاح صدیوں سے صوفیائے عظام میں رائج ہے چنانچہ حضرت حکیم الملت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اپنی کتاب