عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 8 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 8

= = چاہیے یا ایک مسلمان کی تعریف (D ALFINATION ) کیا ہے ؟ تو یری بچیتوں کے بعد طے پایا کہ مسلمان وہ ہے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا اور سمجھتا ہے۔اس بات پر اکثر علماء نے اتفاق کیا عال مدینة النبی کی پہلی مردم شماری بخاری شریف سے ثابت ہے کہ مدینہ النبی میں اسلام کی پہلی اور حقیقی مملکت کے اندر مسلمانوں کی مردم شماری تخالص اسی قرآنی اصول کے مطابق کی گئی تھی چنانچہ صحابی رسول حضرت حذیفہ کی روایت ہے کہ۔قال النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اكتبُوا لِي مَنْ تَلَفظَ اللَّهِ " نے کا " بِالإسْلاَمِ مِنَ النَّاسِ » » نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگوں نے اسلام کا زبان سے اقرار کیا ہے ان کے نام مجھے لکھ دو۔اس سلسلہ میں عہد نبوئگی کا ایک تعجب خیز واقعہ حضرت امام مسلم نے اپنی کتاب صحیح مسلم کتاب الصلوۃ میں ریکارڈ کیا ہے جو سر عاشق رسول عربی کیلئے قیامت تک مشعل راہ کا کام دیگا۔لکھا ہے کہ ایک لونڈی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائی گئی۔آنحضور نے ایس سے پوچھا اللہ کہاں ہے ؟ اس نے کہا آسمان میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا نہیں کون ہوں ؟ اُس نے جواب دیا آپ رسولی اللہ ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم 1960 10 سے سالنامہ شبستان نئی دہلی، نومبر اء حد ۱۵ سے بخاری کتاب الجہاد باب کتابت الامام الناس مصری جلد ۲ در ۱۱ مطبوعہ مصر ۱۳۵۱ھ