عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 9
نے لونڈی کے مالک کو حکم دیا " اعتقهَا فَإِنَّهَا مُؤْمِنَةً ، اس کو آزاد کردو یہ تو مومنہ ہے۔ا اب آئیے عقائد احمدیت معلوم کرنے کیلئے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے لٹریچر پر اس نقطۂ نگاہ سے ایک اچٹتی ہوئی نظر ڈالیں کہ آپ پر کن عقائد کے الہام ہوئے ہے آپ کا مقصد بعثت کیا تھا؟ آپنے غیر مسلموں کو کیا دعوت دی؟ اور مسلمانان عالم بالخصوص اپنی جماعت کے سامنے کون دینی عقائد کا اعلان فرمایا ؟ الہامی عقائد | آپ فرماتے ہیں۔" مجھے بتلایا گیا ہے کہ تمام دینوں۔" میں سے دین اسلام ہی سچا ہے مجھے فرمایا گیا ہے کہ تمام ہدایتوں میں سے صرف قرآنی ہدایت ہی صحت کے کامل درجہ پر اور انسانی ملاوٹوں سے پاک ہے۔مجھے سمجھایا گیا ہے کہ تمام رسولوں میں سے کامل تعلیم دینے والا اور اعلی درجہ کی پاک اور پر حکمت تعلیم دینے والا اور انسانی کمالات کا اپنی زندگی کے ذریعہ سے اعلی نمونہ دکھلا نیو الا صرف حضرت سیدنا مولانا محمد مصطفی صلی الله علیہ وسلم میں ہے مقصد بقت یه مایہ تو معنی اس غرض کیلئے بھیجا گیا ہے کہتا یہ پیغام محض تعلق اللہ کو پہنچا دے کہ دنیا کے تمام مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ہے جو قرآن کریم لایا ہے ن مسلم كتاب الصلواة جلد سرار علم اربعین دراما