عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 46
امن سلام بعد خطبہ الہامیہ کی عبادت کا عربی اور اردو ملین عرش کروں گا تا آپ کو معلوم ہو کہ کہاں تک دیانتداری سے کام لیا گیا ہے۔" صَلُّوا عَلَى نَبتِكُمُ المصطفى وَهُوَ الوَصْلَةُ بَيْنَ اللهِ وخَلْقِهِ وَقَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنى ر خطبہ الہامیہ طبع اول ص خدا کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو کہ وہ خدا اور مخلوق میں وسیلہ ہیں اور ان دونوں قوس الوہیت اور عبودیت میں آپکا وجود واقع ہے" اس حقیقت کو نمایاں کرنے کے بعد اسلام کے شاندار مستقبل کی پیش گوئی کرتے ہوئے آپ فرماتے ہیں : کان الاسلام بدء كالهلال وكانَ قُدِّرَانّه سيكون بدرا في اخر الزمان والمال، رخطبه الباميه ص ۱۸۴) یعنی اسلام ہلال کی طرح شروع ہوا اور مقدر تھا کہ انجام کار آخری زمانہ میں بدر ہو جائے۔کیا دنیا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک کوئی ایک بھی ایسا شخص ہے جس کے دل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و کیلئے شمہ پھر محبت و غیرت ہو اور وہ اس عبارت سے یہ نتیجہ نکال سکے کہ نعوذ با اللہ حضرت۔یانی سلسلہ نے آنحضرت کو پہلی رات کا چاند اور اپنے تئیں چودہویں رات کا چاند قرار دیا ہے ؟؟ بعض حلقوں میں کسی احمدی شاعر کے چند اشعار کو پڑھ کو آنحضرت کی تنقیص نشان کی جاتی ہے۔حالانکہ اس شاعر کو دنیا کا کوئی احمدی سند نہیں سمجھنا حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے ملک کے دانشوروں اور مذہبی راہنماؤں پر واضح کر دیا تھا کہ حضرت مصلح موعودرضہ اور جماعت احمدیہ نے ان اشعار سے اس درجہ نفرت و بریت کا اظہار کیا کہ