عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 45 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 45

۴۵ علیہ وسلم کی سخت تو میں وہ تنقیص کی جاتی ہے اور سید الرسل کی ذات والاه نت ہی ایک منتقد نیس ترین ذات ہے جس کیلئے فدائیت اور غیرت کا جذبہ حصہ سلسلہ عالیہ احمدیہ میں بدرجہ اتم موجود تھا چنانچہ خود ہی فرماتے ہیں : " خدا کی قسم اگر میری ساری اولاد اور اولاد کی اولاد اور میرے سارے دوست اور میرے سارے معاون و مددگار میری آنکھوں کے سامنے قتل کردیئے جائیں اور خود میرے اپنے ہا تھ اور پاؤں کاٹ دیئے جائیں اور میری آنکھ کی نیلی نکال پھینکی جائے اور میں تمام مرادوں سے محروم کر دیا جاؤں اور اپنی تمام خوشیوں اور تمام آسائشوں کو کھو بیٹھوں تو ان ساری باتوں کے مقابل اور پر بھی میرے لئے یہ صدمہ زیادہ بھاری ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایسے ناپاک حملے کئے جائیں لے اس بینیتال عاشق رسول کی نسبت اخبار آزاد ۲۶ دسمبر ۱۹۵۰ء ص ۲۲ نے لکھا " مرزا صاحب خطبہ الہامیہ میں لکھتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو پہلی رات کے چاند تھے اور میں چودہویں رات کا چاند ہوں" اَسْتَغْفِرُ اللهِ وَمَعَاذَ الله ) ان الفاظ میں حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کا نام لیکر جو گستاخی کی گئی ہے اس سے ہر احد می کا جگر پارہ پارہ ہو جاتا ہے۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے خطبہ الہامیہ میں آنحضرت کے عدیم المثال مقام کا جو تخیل پیش کیا ہے پہلے اسے بیان کرتا ہوں اس کے کیا که ترجمه عربی عبارت آئینہ کمالات اسلام صدا