آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان

by Other Authors

Page 8 of 17

آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 8

ان کمالات کی اضداد اور ہمہ انواع فسادات کا شیوع بھی ایک امر طبعی تھا اور اس لیے قائم الد جالین کو بھی جو خاتم فسادات ہے خاتم النبیین ہی کے دور۔۔۔۔میں خروج کرنا چاہیے تھا۔کہ اسکے عمیق دخیل و فساد کا مقابلہ محض نبوت کی طاقت نہ کر سکتی تھی چیٹنگ کہ اس کے ساتھ خاتمیت کی بے پناہ قوت نہ ہو۔نیز خاتمیم کمالات کی پوری پوری عظمت وشان اور روحانی قوت بھی موقت تک نہ کھل سکتی تھی جنگ کہ اسکے کمالات کی امداد یعنی سارے ہی شرور و فسادات اپنے پورے کروفر کے ساتھ اپنی اسخری شخصیت خاتم اور قالین کے نان پر ظا ہر ہو کر بری طرح شکست نہ کھا جائیں -- دجال اعظم کا ظہور زمانہ نبوی میں کیوں نہ ہو ؟ ہاں مگر مقابلہ کی اگر یہ صورت ہوتی کہ دجال انظم کو حضور