آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 7
ه - دنبال اعظم کا اصل مقابلہ ذات با برکات نبوی سے ہے۔۔۔۔اس عمومی تقابل اور نسبت نقاد کو سامنے رکھ کر تالیا ہوتا ہے کہ دجال اعظم کا اصل مقابلہ ذات بابرکات نبوی ہے ہے کہ آپ تمام قرون دنیا کے خاتم کمالات ہیں اور وہ خاتم قساوانی آپ عیدیت مجسم ہیں اور وہ رعونت مجتم۔آپ بھجوائے حدیث ر محمد فرق بين الناس فارق حق و باطل ہیں اور وہ تلبیس افترائے حق و باطل ہے۔آپ مہر نبوت سے سرفراز ہیں وہ شہر دومیل و کفر سے ممتاز ہے۔آپ بندگی محض کے مدعی ہیں۔وہ خدائی محض کا مدعی ہے۔اسلیے اگر خاتم النبین کے دور میں ہمہ گیر کمالات کا ظہور ایک امر طبعی تھا تو اُسی کے دور میں