آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 6
میں بھی ایک ایک فرد خاتم ہے جو اپنے دائرہ میں مصدر فیض ہے نبیا علیہم اسلام میں دولت کامل اور خاتم مطلق جو تمام کمالات نبوت کا منبع فیض ہے اور جس کے ذریعہ سارے ہی طبقہ انبیاء کو علوم و کمالات تقسیم ہوئے ہیں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ادھر و جالوں میں وہ فرد واحد جو تمام تلبیسات و مکان اور شمرد و مقاصد کا مخزن ہے اور سارے ہی طبقہ و جاجلہ کو جسکے باطن سے فیض دجل پہنچ رہا ہے " وجال اعظم " ہے۔پس محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام کمالات بشریہ کے خاتم میں اور دجال تمام شرید بشریہ کا خاتم ہے۔وہ دریائے روحانیت کے درشاہسوار ہیں اور یہ میدان مادیت کا پیک چالاک۔۔۔۔