رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 57 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 57

ترجمہ : اور شہر میں تو آدمی تھے جو ملک میں فساد کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ تم سب اسپر اللہ کی تم کھاؤ کہ ہم اس پر اور اس کے گھر والوں پر رات کے وقت حملہ کریں گے پھر جو بھی اس کے خون کا مطالبہ کرنے آئے گا ہم اس کو کہیں گے کہ ہم نے اس کے اہل کی ہلاکت کے واقعہ کو نہیں دیکھا اور ہم بچے ہیں۔نگی : کیا نمود قوم کے نوبڑے سرداروں کا منصوبہ کامیاب ہوا ؟ ج :۔جی نہیں۔وہ اپنی اس سازش میں کامیاب نہ ہو سکے۔کیونکہ خدا تعالٰے بھی اس قوم کی ہلاکت کی تدبیریں کر رہا تھا۔: قوم ثمود نے ناکامی و نامرادی سے دوچار ہونے کے بعد اور ٹی کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ جر قوم ثمود نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں اور علی الاعلان اظہار کردیا کہ وہ آپ کو تبلیغ نہیں کرنے دیں گے۔جیسا کہ سورۃ القمر میں آتا ہے۔فنا دَوا صَاحِبَهُمُ فَتَعَالَى فَعَقَرَه۔اس پر انہوں نے اپنے سردار کو بلایا جس پر وہ آیا اور اس نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں۔۔جس شخص یا سردار نے اونٹنی کو زخمی کیا تھا اور اس کی ٹانگیں کاٹی تھیں اس کا کیا نام تھا ؟ ج :- سکتے ہیں کہ اونٹنی کی کونچیں کاٹنے والا " قیدار نام ایک شخص تھا میں نے دوسروں سے ہتھیار لے کر ان کے مشورہ سے اونٹنی کو زخمی کیا تھا کہ وہ چل پھر نہ لگے۔دورس القرآن ص ۷ه فرمودہ حضرت خلیفہ المسیح الاول)