رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 56 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 56

04 ہوئے اپنے آپ کو تکلیف میں ڈال کر ایسی جگہوں اور وقتوں کو چھوڑ دیا تھا جس میں لوگوں سے مل کر فساد کا ڈر پیدا ہو سکتا تھا۔حضرت صالحی نے اپنی قوم کو سمجھایا تھا کرتم اس ناتہ کو آزاد پھرنے دو اور اس کے پانی پینے میں رنگ نہ ہو کیو نکہ اس طرح میری تبلیغ میں روک واقع ہو جائے گی۔:۔جب حضرت صالح نے اپنی قوم کے سامنے اپنی صداقت کا ایک فیصلہ کن نشان پیش کر دیا تو پھر قوم ثمود نے کیا تدبیر کی ؟ : یہ بات سنکر حضرت صالح کی قوم ہر ہم ہوگئی اور آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو نعوذ باللہ منحوس قرار دیا اور آپ کے خلاف سازش کی کہ آپ کو قتل کر ڈالیں۔جیسا کہ سورۃ النمل میں آیا ہے۔لنبتَنَه واهله - ترجمہ :۔ہم اس پر اور اس کے گھر والوں پر رات کے وقت حملہ کریں گئے۔شکی:۔حضرت صالح کے خلاف سازش کرنے میں کتنے آدمی تھے ؟ ج :- حضرت صالح کے خلاف تو آدمی تھے جنہوں نے آپ کو قتل کرنے کی سازش کی تھی۔اور آپ کے مشن کو نقصان پہنچانے کے منصوبے بنائے تھے۔قرآن مجید میں ہے۔وكان في المدينة تَسْعَةُ رَهْطٍ تُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ قَالُوا تَقَامُوا بِاللَّهِ لَنُبَيِّنَةُ وَاهْلَهُ ثُمَّ لَنَقُولَنَّ لوَلِيهِ مَا شَهدُنَا مَهْلِكَ أَهْلِهِ وَأَنَا تَصْدِ قُوْنَ۔(سورۃ النمل آیت ۴۹ ۵۰۰)