رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 58 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 58

سکی۔حضرت صالح نے روٹی کی ٹانگیں کاٹ دینے کے بعد قوم کو مزید کتنے دنوں کی مہلت دی ؟ ج :- آپ نے اپنی قوم کو بدعملیوں سے بچنے کے لیے تین دن کی مہلت دی اور کہا کہ یہ وعدہ سچا ہے اگر تم نے توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو خدا تعالے تمہارے گناہ معاف کر دے گا۔فَقَالَ تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ثُلُثَةَ آيا ما ذلِكَ وَعْدُ غَيْرُ مَكنُ وبه (سورة هود) ترجمہ۔اس نے (حضرت صالح نے کہا تم تین روز تک اپنے گھروں میں اپنے حاصل شدہ سامانوں سے فائدہ اٹھا تو یہ (وعدہ) ایسا وعدہ ہے جو جھوٹا نہیں ہوگا۔شتی -- حضرت صالح نے اپنی قوم کو کسی قوم کی عذاب کی مثال دی اور کیوں دی ؟۔ج : حضرت صالح نے اپنی قوم کو عاد کی مثال دی اس لیے کہ وہ عبرت پکڑیں۔کلی : محمود قوم نے کس بات کو تر جیح دی ؟ - ا محمد قوم نے ہدایت پرگرانی کو تر جیے ہیں انھوں نے اپنی سرکشی سے خدا کی تکذیب کی۔ش : محمود قوم کا کیا انجام ہوا ؟ اور کس قسم کے عذاب سے ہلاک ہو گئی ؟ ج : اتمام حجت ہو چکنے کے بعد قوم چوتھے دن ایک بہت بڑے زلزلے کے ساتھ جس کے ساتھ ایک ہولناک کڑک تھی ہلاک ہو گئی۔كان لم يعد إنهاء الآ اِنَّ تَبُورَ كَفَرُوا رَبَّهُمُ الَا بُعدًا الشوره (هود)