رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 55
۵۵ سے ، مراد سوار کا رد کیا ہوتا ہے۔اور زمین میں اونٹنی کو چرنے دینے سے مراد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ضروریات دینی کے پورا کرنے کے لیے جو میں مختلف علاقوں میں پھروں تو اس میں روک نہ ڈالو۔شنل :۔کیا حضرت صالح کی اونٹنی عام لوگوں کی چھرا گا ہوں میں گھر منتی پھرتی تھی ؟۔ج :- جی نہیں۔قرآن مجید میں۔فذَرُوها تاكل في أرض الله۔ترجمہ :۔پس تم اس کو چھوڑ دو کہ یہ اللہ کی زمین پر چور سے کے الفاظ آئے ہیں۔کہ حضرت صالح کی یہ اونٹنی دور افتادہ زمینوں میں چہرے گی وہاں اسے نہ چھیڑا جائے۔شکی:۔وہ کون سی وادی تھی جس میں حضرت صالح کی اونٹنی چرتی تھی۔ج : پرانی تاریخوں سے پتہ چلتا تھا کہ حضرت صالح کی اونٹنی نجح الناقة وادی میں چرتی تھی۔حضرت مسیح سے ڈیڑھ سو سال قبل کے ایک جغرافیہ میں بھی اس کا ذکر ہے۔پرانے یونانی مورخ اسے بیٹا نا ٹا لکھتے ہیں جو کہ فی النافر کا بگڑا ہوا لفظ ہے۔(تغير كبير سورة صور م) شکل :- حضرت صالح نے ایک الگ وادی اپنی اونٹنی کے چونے کے لیے کس لیے مقرر کی تھی۔؟ : حضرت صالح نے فساد سے بچنے کے لیے ہر ممکن تدبیر اختیار کرتے