رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 44 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 44

سلام نام نگ :- حضرت مصور نے کہاں وفات پائی۔؟ ج : حضر موت ہیں۔حضر موت کی شمالی سرحد یہ ایک مقام تقسیم ہے۔تریم سے دو منزل کے فاصلہ پر آپ کی قبر ہے۔ر قصص القرآن ما ) شکی: عاد قوم کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟ ؟ ج : ۲۱ بار۔چار مرتبہ سورۃ ھود میں۔سورت ہائے شعرار ، قمر، اعراف، فجر ، زاریات ، ص ، ق ، توبہ ، ابراہیم ، حج، مومن، نجم فرقان، عنکبوت، احتقان ، اور سورۃ فضیلت میں ۲ بار۔سل :۔سورۃ ھود کسی سیپارے میں ہے۔ج :- سورة هود گیارہویں اور بارہویں سیپارے میں بچے : حدیث میں سورۃ ھود کی فضیلت کیا بیان کی گئی ہے۔؟ ج-: حضرت کعب سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اتروا الهُودَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ - ترجمہ :۔سورۃ ھود کو جمعہ کے دن پڑھا کرو۔اس سورۃ میں نظام جماعت کا ذکر ہے۔اور جمعہ کا دن بھی اجتماع کا دن ہوتا ہے۔اس لیے حضور نے اسے جمعہ کے دن پڑھنے کا ارشاد فرمایا۔: حضور صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ ہود کے متعلق کیوں فرمایا کرتے تھے کہ سورۃ ھود نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے۔(شینی خود)