رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 43
۴۳ پوشیدہ ہے۔یہ ہوا اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کرتی چلی جائے گی۔(سورۃ الاحقات) ل : قرآن مجید کی کن صورتوں میں عاد قوم کی تباہی کا نقشہ کھینچا گیا ہے ؟ ج-: سورۃ اعراف سورة هود سورة لحم سجده f سورة التفاف سورة القمر سورة الذاريات سورة الحاقة شکش :- عذاب تو اور قوموں پر بھی آئے مگر دِنوں کے لیے منوس ہونے کا ذکر کسی قوم کے لیے آیا۔ج : عاد قوم کے لیے۔اور فی ایام نحسیات کے الفاظ آئے۔سورۃ قمر نہیں آیا ہے۔کہ یہ اس قوم کے لیے میلہ اور عید کے دن تھے جنہیں وہ مبارک سمجھتے تھے۔اس سے فرمایا کہ جنہیں تم مبارک دن سمجھتے تھے وہی منحوس ثابت ہوئے۔شکل : حضرت صدر کو تاریخی لحاظ سے کیا اہمیت اور شان حاصل ہے۔ج در حضرت معصود کو تاریخی لحاظ سے یہ امتیاز حاصل ہے کہ آپ پہلے نبی ہیں جو عرب میں مبعوث ہوئے۔مشق -:- حضرت ھود اور آپ پر ایمان لانے والوں نے کسی علاقہ کی طرف ہجرت کی ؟۔ج : حضرت ھوڑ اور آپ کے متبعین نے قوم عاد کی تباہی کے بعد حضرت کی طرف ہجرت کی۔حضرت تھوڑ اور آپ پر ایمان لانے والوں کو خد اتعالے نے اپنی عظیم الشان رحمت سے بچا لیا۔