رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 45 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 45

۴۵ سورہ ہود کی وہ آیت جس کے متعلق آپ فرمایا کرتے تھے کہ سورہ ہود نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے درج ذیل ہے۔فاستقم كما أمرت وَمَنْ تَابَ مُعَكَ۔ترجمہ ار پس اسے رسول ، توان لوگوں سمیت جنہوں نے تیرے ساتھ ہو کر ا ہماری طرف) رجوع کیا ہے (اس طرح پر میں طرح تجھے حکم دیا گیا ہے سیدھی راہ پر قائم رہ