رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 33 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 33

٣٣ جو نوح کے طوفان کے مشابہ تھا۔صورة قمر آیت ۱۶ میں مذکور ہے۔ولند تَرَكْنها آيَةً فَهَلْ مِنْ مُدَّكِره ترجمہ : اور ہم نے اس واقعہ کو ایک نشان کے طور پر ان کھیلی اقدام کے لیے چھوٹا پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے۔کیا حضرت نوح کی بیوی آپ پر ایمان لائی تھی ؟ ج : جی نہیں۔وہ حضرت نوح پر ایمان نہیں لائی تھی وہ آپ کی مخالفت کی وجہ سے عذاب الہی میں گرفتار ہو کر ہلاک ہو گئی۔شکش :- اللہ تعالیٰ نے کافروں کی مثال کن دو عورتوں کے ساتھ دی ہے ؟ ج : سورۃ التحریم میں اللہ تعالیٰ نے کافروں کی مثال حضرت نوح اور حضرت لوط کی بیویوں سے دی ہے۔وہ خدا کے رسول کی بیوہ یاں تھیں۔مگران دونوں نے ان بندوں کی خیانت کی تھی۔اور وہ دونوں مذاب الہی کے وقت ان کے کسی کام نہ آسکے اور ان دونوں صورتوں سے کہا گیا کہ جہنم میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی جہنم میں چلی جاؤ۔شکی :۔حضرت نوح کی بیری کا نام کیا تھا ؟ ج :۔حضرت نوح کی بیوی کا نام علمہ تھا۔دورس القرآن فرمودہ حضرت خلیفة المسح الاول ۲)