رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 32 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 32

تیار کی ہے، جو اس کشتی میں سوار ہوگا دہ یا مراد ہو جائے گا اور دکھوں سے نسجت پائے گا۔: حضرت نوح کی چند دعائیں بتائیں۔ج :- ١- رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَبُونَ - ترجمہ ا۔اے میرے رب میری بود کہ اس وجہ سے کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے۔-٢ رَبِّ اغْفِرُ لِي وَلِوَالِدَعَى وَ لِمَنْ دَخَلَ بَيْتِي مُؤْمِنَّا لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنْت دَولَا تَزِدِ الظَّلِمِينَ إِلَّا تَبَارًا۔ترجمہ : اے میرے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ہراس شخص کو جو میرے گھر میں مومن ہو کر داخل ہوتا ہے اس کو بخش دے اور تمام مومن مردوں کو اور تمام مومن عورتوں کو سبھی۔یوں ہو کہ ظالم صرف تباہی میں ہی ترقی کریں۔ان کو کامیابی نصیب نہ ہو۔) سورة نوح ) شکی : کیا حضرت نوح کی اولاد میں نبوت جاری رہی ؟ ج : جی ہاں حضرت نوح کی اولاد میں نبوت جیسی عظیم الشان نعمت جاری رہی جیسا کہ سورۃ الحدید آیت ۲۷ میں ارشاد ہے۔ولقد ارسلنا نوقا ر إِبْرَاهِيمَ وَجَعَلْنَا ادري ما النبوة والكتب ترجمہ : اور ہم نے نوح اور ابراہیم کو بھی رسول بناکر بھیجا تھا۔اور ان کی اولاد سے نبوت اور کتاب کو مخصوص کر دیا تھا پس بعض انام میں سے ہدایت پانے والے تھے اور بہت لوگ ان میں سے نام تھے :- کیا طوفان نوح کا ذکر دنیا کی سب اقوام کی تاریخ میں ملتا ہے۔18۔جی ہاں۔دنیا کی سب اقوام کی تاریخ میں ایک ایسے طوفان کا ذکر ملتا ہے