رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 34 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 34

۳۴ حضرت ھود علیه السّلام سی: حضرت صود علیہ السلام کسی قوم کی طرف مبعوث ہوئے ؟ ج : عاد قوم کی طرف س : عاد قوم کون تھی ؟ ج :- حضرت نوح کے بیٹے سام کی نسل عرب اور اطراف عرب میں پھیلی۔عادہ اسی نسل سے تعلق رکھتے تھے۔یہ قوم ارم بن سام بن نوح کی طرف منسوب تھی۔قرآن مجید نے عاد قوم کو۔خُلَفَاء مِنْ بَعْدِ قَومِ نوح کہا کرتا دیا کہ قوم نوح کے بعد عاد کی ترو نے شرکت حاصل کی۔قوم عاد حضرت نوح کی قوم سے معا بعد گزری ہے۔سامی تو میں جوہ کہ ارم سے پہلے حاکم تھیں وہ بھی عاد ہی کا حصہ تھیں۔نی :- عاد قوم کو قرآن مجید میں اور کسی نام سے پکارا گیا ہے۔ج -: سورۃ الفجر میں ہے۔المتركَيفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادِهِ إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِهِ ترجمہ :۔کیا تجھے معلوم ہے کہ تیرے رب نے عاد سے کیا معامہ کیا۔یعنی ارم سے جو بڑی بڑی عمارتیں بنانے والے تھے۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ ارم قبیلے کا نام ہے۔اور یہاں ارم قبیلہ سے تعلق رکھنے والے عاد کا ہی ذکر کیا گیا ہے۔بعض کے نزدیک یہ ایک شہر کا نام ہے۔