رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 27 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 27

۲۷ ظالموں میں ہے کہ قوم نوح کو ابلتے پانی سے عذاب دیا گیا۔ار سالہ انصار اللہ فروری مار ص۱۶) :- حضرت نوح نے کشتی پر سوار ہوتے ہوئے کیا دُعا مانگی۔ج : بسم الله مجرٍهَا وَمُرْشِهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورُ ت جيوه (سورة هود) ترجمہ :۔اس کا چلتا اور اس کا ٹھہرائے جانا اللہ تعالے کے نام کی برکت سے ہو گا۔میرا رب یقیناً بہت ہی بخشنے والا باریار رحم کرنے والا ہے۔شکلی۔حضرت نوح نے جب اپنے بیٹے کو کشتی میں سوار ہونے کے لیے کہا تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ج :۔اس نے کہا۔سَادَى إِلى جَبَلٍ تَعْصِمُنِي مِنَ السَّمَاءِ ترجمہ : میں کسی پہاڑ کی طرف چلا جاؤں گا اور پناہ لوں گا تو اس پانی سے مجھے بچائے گا۔شش ، حضرت نوح کے اس بیٹے کا کیا نام تھا ؟ ج : کنعان - (قاموس ہیں یام ہے۔شش :- بیٹے کے ہلاک ہو جانے پر حضرت نوح نے اللہ تعالے سے کیا کیا۔؟ ج : حضرت نوح نے اللہ تعالے کو پکارا اور کہا کہ میرے رب! میرا بیٹا یقیناً میرے اہل میں سے تھا اور تیرا وعدہ بھی یقینا سچا ہے اور توسب فیصلہ کرنے والوں سے بڑھ کر بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔: اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح کو کیا جواب دیا ؟