رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 28 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 28

PA قَالَ يَتُوحُ إِنه لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ : فَلَا تَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمُ إِلَى اعْظَكَ أَن تَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ ترجمہ دار فر مایا۔اسے نوح !۔وہ تیرے اہل میں ہرگز نہیں اور تمہاری یہ (دعا) یقیناً ایک (نا درست ہے عمل کام ہے (یا کیونکہ وہ نا منا سب اعمال کرتا رہا ہے، پس جس چیز کی بھلائی یا برائی) کا تجھے کچھ علم نہیں وہ مجھ سے مت مانگ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں تاکہ تو ر کہیں جہالت دکھانے والوں میں سے (نہ) اپنے۔:- کیا حضرت نوح " سے ان کے بیٹے کے عمل پوشیدہ تھے۔ج -: جی ہاں۔کیونکہ حضرت نوح نے اسے کشتی پر سوار ہونے کے لیے کہا تو اس نے انکار کر دیا۔تب خدا تعالے نے آپ پر واضح کیا کہ وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے۔کیونکہ وہ نا مناسب اعمال بجا لاتا رہا ہے۔شکی : کشتی کہاں ٹھہری۔؟ وَاسْتَوَتْ عَلَى الْجُودِي - (سورة هود) اور وہ کشتی جودی پہاڑ) پر آٹھہری۔تورات کتاب پیدائش باب ۸ آیت ۴ میں لکھا ہے۔ساتویں مہینہ کی سترہویں تاریخ کو کشتی اراراط کے پہاڑوں پر تک گئی۔دار رباط پہاڑوں کے سلسلہ کا نام ہے جو ایران ،روس اور جمہوریہ ترکی کی مشترکہ سرحد پر واقع ہے اور جس حصے کا نام اماراط ہے وہ جمہوریہ ترکیہ کی حدود میں ہے، بابل کی روایتوں میں اس پہاڑ کا نام آرمینیا ہے۔