رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 13
شجرہ ممنوعہ سے مراد اہلیں اور اس کی ذریت بھی مراد ہیں، کہ تم ان سے بچتے رہو۔کیونکہ وہ تمہارے دشمن ہیں۔ی حضرت آدم نے اپنی غلطی پر پشیمان ہو کر خدا تعالے کے حضور کیا دعا کی۔:۔حضرت آدم نے اپنی لغزش پر نادم ہو کہ للہ تعالی سے یہ دعا مانگی۔رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَم تَغْفِرُ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ - مِنَ الخَسِرِينَ۔(سورۃ اعراف رکوع ۲) اسے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اور اگر تو ہماری غلطی کو معاف نہ کرے اور ہم پر رحم نہ کرے تو ہم گھاٹا پانے والوں میں سے ہو جائیں گئے۔مشکلی : - حضرت آدم کے کتنے بیٹے تھے۔؟ ج :- قرآن مجید سورہ مائدہ رکوع ۵ ہیں۔داقل عليهم نباً ابي ادم بِالْحَقِّ۔اور تو ان کو آدم کے دو بیٹوں کی خبر پڑھ کرسنا۔اس میں آدم کے دو بیٹوں کا ذکر ہے۔تورات میں ان دو بیٹوں کے نام ہابیل استابیل آئے ہیں بائبل میں پائیں اور قابیل کے علاوہ آپ کے تیسرے بیٹے کا نام سیت ، لکھا ہے یہ حضرت شیث علیہ السلام ہیں جو حضرت آدم کے بعد لوگوں کو ہدایت کا راہ بتاتے رہے۔رائیل کتاب پیدائش باب ۵ آیت ۱ تا ۲۹) مشکل قرآن کریم میں سب سے پہلے کسی نبی کا ذکر آیا ہے ؟ ج :- حضرت آدم علیہ السلام کا۔