رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 12
۱۲ جوہ اسی کنویں میں ڈول کو دور یک لے جاتی ہے۔اس لیے شیطان سے مراد وہ شخص جوانسان کو حق سے بہت دور لے جائے اور اسے گمراہ کر دے۔اور حمد کی حالت پیدا کر دے جو آگ میں جلنے کے مشابہ ہے۔کس: حضرت آدم علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے۔؟ اور کسی دن پیدا ہوئے ؟ ج :- حضرت آدم کا مولد عراق کا علاقہ ہے۔آپ جمعہ کے دن عصر کے وقت پیدا ہوئے۔س : آدم اور ان کی بیوی دیا سا تھی) کو کسی جنت میں رہنے کا حکم دیا گیا تھا ؟ ج :- آدم اور ان کی بیوی کو جنت فی الارض میں رہنے کا حکم دیا گیا عراق کے علاقہ میں ہی کوئی خاص مقام تھا جسے مقام کے آرام دہ ہونے اور اچھے نظام کی وجہ سے آدم نے قائم کیا تھا۔جنت کہا گیا ہے۔پس اچھے نظام اور اچھے ساتھیوں میں رہنے کو جنت کہا گیا ہے۔:- حضرت آدم اور اس کے ساتھی کو کس (شجره) درخت کے پاس جانے سے روکا گیا ؟ ج-: درخت (شجره) کا لفظ استعارنا استعمال ہوا ہے۔قرآن مجید میں ہی شجرہ کا لفظ استدارة اچھی اور بری باتوں کی نسبت استعمال ہوا ہے جیسا کہ سور تا ایسا ہی رکوع ہم میں ارشاد باری تعالی ہے۔المُتَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلاً كَلِمَةٌ طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ۔وَمَثَلُ كُلة خَبِيثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَيْئَةِ ترجمہ۔کیا تونے نہیں دیکھا کہ اللہ نے پاک کلام کی مثال ایک پاک درخت کی طرح بیان کی۔۔۔۔۔۔اور بری بات کا حال برستے درخت کی طرح ہے۔حضرت آدم علیہ السلام کو بری باتوں سے بچنے کی تلقین کی گئی تھی۔تیز