رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 14
۱۴ نگ :- حضرت آدم کا ذکر سب سے پہلے کس سورۃ میں آیا ہے ؟ ج-: صورۃ بقرہ میں - : حضرت آدم کے حالات کتنی سورتوں میں بیان ہوئے ہیں۔سورتوں میں سورۃ بقرہ آل عمران۔مائرہ اعراف ، كيف بنی اسرائیل، مریم ، طلا، یس آدم کی پیدائش خدا تعالی کی کسی صفت کے ماتحت ہوئی ؟ ج: خدا تعالی کی صفت حکم کے ماتحت جو اپنے اندر بھاری مکتیں رکھتی ہے۔-:- حضرت آدم کے حالات سے ہمیں کیا نصیحت ملتی ہے ؟ ج :- انسان روئے زمین پر خدا کا خلیفہ ہے۔اسے چاہیے کہ وہ نیابت کا یقی ادا کرے برائیوں سے بچے۔اپنے اعمال درست رکھے خدا کے حکموں کی پابندی کرے۔اور دوسروں کو بھی اس طرف توجہ دلائے۔نیکی کی راہوں پر چلے اور اپنے ہم جنسوں کے لیے راحت کا ذریعہ بنے۔با وجود خطا کارہ ہونے کے اگر انسان نیچے دل سے خدا کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگے گا تو خدا تعالی جو تو اب ہے اس پر فضل سے متوجہ ہو گا۔شکل۔سماعت کے طریقہ کار سے کسی نبی نے دنیا کو روشناس کرایا ؟ ج :- حضرت آدم علیہ السلام نے دنیا کو زراعت کے اصول اور طریقے سکھائے۔شکی -- زمین پر کعبہ سب سے پہلے کسی بھی کرنے بتایا ؟ ج-: سب سے پہلے حضرت آدم نے زمین پر گھر بنایا احمد اس کے کونے پر او حجر اسود رکھا۔بحوالہ ( اسلام کی دوسری کتاب - مث ہے)