رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 124
IPM رہا ہوں۔پس تو فیصلہ کر کہ اس میں تیری کیا رائے ہے۔کہا ، اسے میرے باپ جو کچھ تجھے خدا کہتا ہے وہی کہ توانشا اللہ مجھے اپنے ایمان پر قائم رہنے والا دیکھے گا۔پھر جب وہ دونوں فرمانبرداری پیسا مادہ ہو گئے اور اس نے اسے پیشانی کے بل گرا لیا اور ہم نے اس کو پکار کر کہا۔اسے ابراہیم تو اپنی رویا پورا کر چکا۔ہم اسی طرح محسنوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔س: حضرت ابراہیم کا یہ واقعہ اسلام میں کس نام سے مشہور ہے ؟۔ج :- اسلام میں حضرت ابراہیم کا یہ واقعہ سنت ابراہیمی کے نام سے مشہور ہے۔س:۔یہ واقعہ کہاں پیش آیا تھا ؟ ج :۔یہ واقعہ شام کے علاقے میں پیش آیا تھا۔( تفسير سورة البقرة من ۳۵ ) !۔اس خواب کے اصل معنی کیا تھے ؟ ج :۔اس خواب کے اصل معنی یہ تھے کہ حضرت اسماعیلی کو ایک بے آب و گیاہ دادی میں چھوڑ آؤ۔خدا تعالیٰ نے الہام کیا کہ ظاہری قتل کے مقابلہ میں جنگل میں رہ کر ہر وقت کی موت قبول کرنا بہتر فدیہ ہے۔تم اور تمہارا بیٹا اس قدیر کو قبول کر و تو خدا کے مقرب ہو جاؤ گے اور سمجھ لیا جائے گا کہ تم نے اپنے بیٹے کو ذبح کر دیا ہے اور تمہارے بیٹے نے اپنی خوشی سے ذبح ہونا منظور کر لیا ہے۔د تغیر صغیر م عیدالاضحیہ کے موقع پر ہم کس کی قربانی کو یاد کرتے ہیں ؟ ج: عید الاضحیہ کے موقع پر ہم حضرت ابراہیم کی قربانی کو یاد کرتے ہیں خدا تعالے نے حضرت ابراہیم کی قربانی کو قبول کرتے ہوئے اس کی یاد کے لیے ایک خاص دن مقرر فرمایا اور عام دنیا کے لیے اس کو نمونہ بنا دیا۔بائیل میں یہ واقعہ کس طرح بیان ہوا ہے ؟۔ج:۔بائبل سے معلوم ہوتا ہے کہ جب حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل کو ذبح کرنے