المبشرات

by Other Authors

Page 71 of 309

المبشرات — Page 71

ہاں اتنا جانتا ہوں کہ یہ جوش بہت میرا نا رہا ہے غرص اسی جوش اور خواہش کی بنا پر میں نے خدا تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ میرے ہاتھ سے تبلیغ اسلام کا کام ہو اور میں خدا تعالیٰ کا شکر کرتا ہوں کہ اس نے میری ان دعاؤں کے جواب میں بڑی بڑی بشارتیں دی ہیں۔۔میرے دل میں تبلیغ کے لئے اتنی ترپ تھی کہ میں حیران تھا اور سامان کے لحاظ سے بالکل قاصر پس میں اس کے حضور ہی جھکا اور دعائیں کیں اور میرے پاس تھا ہی کیا ؟ میں نے بار بار عرض کی کہ میرے پاس نہ علم ہے نہ دولت نہ کوئی جماعت ہے نہ کچھ اور ہے جس سے میں خدمت کر سکوں۔مگر اب میں دیکھتا ہوں کہ اس نے میری دعاؤں کو نو کریں یقین رکھتا ہوں کہ باقی ضروری سامان بھی وہ آپ ہی کرے گا اور ان بشارتوں کو عملی رنگ میں دکھا دے گا۔اور اب میں یقین رکھتا ہوں کہ دنیا کو ہدایت میرے ہی ذریعہ ہوگی اور قیامت تک کوئی زمانہ ایسا نہ گزرے گا جس میں میرے شاگرد نہ ہونگے کیونکہ آپ لوگ جو کام کریں گے وہ میرا ہی کام ہو گا کے 2 دو اس تعلق میں یہ بھی بتایا کہ : میں چاہتا ہوں کہ ہم میں ایسے لوگ ہوں جو ہر ایک زبان کے سیکھنے والے اور پھر جاننے والے ہوں تاکہ ہم ہر ایک زبان میں آسانی کے ساتھ تبلیغ کر سکیں۔غرض میں تمام زبانوں اور تمام قوموں میں تبلیغ کا ارادہ رکھتا ہوں اس لئے کہ یہ میرا کام ہے کہ تبلیغ کروں میں جانتا ہوں کہ یہ بڑا ارادہ ہے اور بہت کچھ چاہتا ہے مگر اس کے ساتھ ہی میں یقین رکھتا ہوں کہ خدا ہی کے حضور سے سب کچھ آوے گا میرا خدا قادر ہے جس نے یہ کام میرے سپرد کیا 1911 منصب خلافت تقریر فرموده ۱۲ اپریل ۱۹۱۷ ء طبع اول 12140 سنا اور آپ ہی سامان کر دئے اور تمہیں کھڑا کر دیا کہ میرے ساتھ ہو جاؤ اس کو دیکھ