المبشرات

by Other Authors

Page 265 of 309

المبشرات — Page 265

۲۸۱ ๆ (مرتب) یہ رویاء کے فسادات میں اتنی وسعت و کثرت سے پوری ہوئی کہ بیان سے باہر ہے بطور مثال سابق مغربی پنجاب حکومت کے مرتبہ مستند اور عینی شہادتوں پرمشتمل ریکارڈ سے صرف قادیان کے کوائف درج کئے جاتے ہیں۔قادیان کے نواحی دیہات سے کوئی ایک لاکھ مسلمان خاص قادیان میں جمع ہو گئے تھے کیونکہ سکھوں نے ہندو فوج اور ہندو اور سکھر پولیس کی امداد سے ان پر حملے کر کے انہیں گھروں سے نکال دیا گیا۔" ۱۵ یا ۶ استمبر کو قصبے پر کرفیو لگا دیا گیا۔اس کے ساتھ ہی سکھوں نے ہندو فوجیوں اور غیر مسلم پولیس کی مدد سے انوار الانوار، دار السعد، دار الفکر اور اسلام آباد کے مسلم محلوں پر حملہ کر دیا۔" ۲۵ ستمبر کو سر ظفر الدخان کی کوئی بیت الظفر کی باری آگئی جس میں موضوع تشکیل کے مسلمان پناہ گیر جمع تھے۔ہندو فوجیوں نے اس کو ٹھی کی تلاشی لی اور پناہ گیر ہے سے ان کے زیورات اور نقدی چھین لی؟ ور اصل ملٹری اور پولیس خود مسلمانوں کو لوٹتی تھی اور سکھ لٹیروں کی مدد بھی کرتی تھی یہ تقسیم پنجاب کے متعلق ابہام فرمایا : کوئی دس بارہ دن کی بات ہے کہ القار ہوا۔گیارہ اگست تک یا گیارہ اگست کو “ نہ معلوم کسی امر کے متعلق ہے۔بہر حال ذات یا خاندان یا جماعت یا ملک یا قوم لئے سکھے میدان کارزار میں ہے