المبشرات — Page 264
۲۸۰ لیکن جب آگ اور خون کے اس ڈرامے کا ڈراپ سین ہوا تو خو د سکھ لینڈ ریکار وو برطانوی گورنمنٹ کی نئی سکیم کے ماتحت سکھوں کی مکمل تباہی یا فرقہ وارانہ غلامی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔مسلمانوں نے ویج کی نسبت پاکستان کو ترجیح دی اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ انہوں نے جو کچھ مانگا انہیں مل گیا۔لیکن نئے انتظام میں سکھوں کی پوزیشن بدتر ہو جائے گی یہ تھے رویا کے آخر میں قرآن پڑھو " " قرآن پڑھو کے الفاظ میں بتایا گیا تھا کہ قرآن مجید پر عمل کئے بغیر دنیا سے جنگوں کا خاتمہ نہیں ہو سکتا۔مشرقی پنجاب کی شورش ء میں ملکی فوج کے ملوث ہونے کی خبر حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپریل ہے۔ہمیں ملکی شورش کے متعلق ایک اور رویا دیکھا جسکی حضور نے تعبیر کرتے ہوئے فرمایا :- معلوم ہوتا ہے کہ شاید اس شورش میں جو آجکل ہندوستان میں ہے خدا نخواستہ فوج کے کسی حصہ میں بھی گڑ بڑ پیدا ہو یہ فساد زیادہ پھیل جانے کا اندیشہ ہے ہمیشہ پہلے تو فسادات ایک محدود حد تک ہوتے ہیں لیکن پھیلتے پھیلتے وہ فوجوں میں پہلے جاتے ہیں اور یہ حالت ملک کے لئے نہایت خطرناک ہوتی ہے۔یہ پہلی دفعہ ہے کہ کینے فوج کو بھی فسادات میں ملوث دیکھا اللہ تعا رحم فرمائے تھ ه روز نامر پر تاب لاہور ۲۰ ربون عه له الفضل ۱۱۲ اپریل ۱۴۷ء ص۲