المبشرات — Page 266
۲۸۲ کے کسی اہم تخییر کی طرف اشارہ ہے۔اگست میں ہونے والے ایک تغییر کی نسبت اخباروں میں خبریں چھپ رہی ہیں مگر وہ پندرہ اگست کے ساتھ راستہ ہیں اگر اسی کی طرف اشارہ ہے تو اس کے یہ معنے ہیں کہ پندرہ اگست سے پہلے ہی وہ تغیر ہو جائے گا اور کوئی معاملہ ہے تو وقت پر انشاء اللہ ظا ہر ہو جائیگا (مرتب) الہام الہی کی اشاعت کے صرف دو دن بعد پنجاب کی تقسیم کا اہم فیصلہ ہوا جس نے آیندہ چل کر ملکی سیاست کا رخ ہی بدل دیا۔اسلامی حکومتوں کے قیام کے متعلق الہام الہی اپریل سالہ میں فرمایا : "خلافت ترکیہ کے گو ہم قائل نہیں۔مگر اسلامی حکومتوں کی ترقی کی ہنگیں ہمارے دلوں میں دوسرے مسلمانوں سے زیادہ ہیں بلکہ ہم نے تو کبھی اس بات سے انکار نہیں کیا کہ اسلامی حکومت کے قیام کے سب سے زیادہ خواب ہمیں ہی آتے ہیں۔اور خواب آنا تو لوگ وہم سمجھتے ہیں ہمیں تو الہام ہوتے ہیں کہ اسلامی حکومتیں دنیا میں قائم کی جائینگی ۲ (مرتب) اس پیشگوئی کے بعد پاکستان اور ایڈونیشیا ملایا الجزائر سوڈان ٹیونس کی اسلامی حکومتیں معرض وجود میں آئیں اور خدا کی بات پھر پوری ہوئی۔ها الفصل الارجون ۱۹۳۷ اء ما الفضل ۳ اپریل ۱۹۳۷ اور وہ ایک کالم ہے۔