المبشرات

by Other Authors

Page 246 of 309

المبشرات — Page 246

۲۶۲ عین سات مئی کو آکر سپردگی کے کاغذات پر دستخط ہوئے" نے حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ اللہ تعالے نے جنگ کے خالہ کے متعلق ہو تعیین فرمائی وہ صرف جماعت احمدیہ کے اخبارات میں ہی درج نہیں ہوئی بلکہ حکومت ہند کے بعض افسروں نے بھی حضور کی زبان مبارک سے اسے شنا چنانچہ حضور فرماتے ہیں: ء میں جب میں گھر کی بعض مریضہ عورتوں کے علاج کے لئے دہلی گیا تو وہاں چوہدری بشیر احمد صاحب نے ایک رات دعوت دی اس دعوت میں بہت سے غیر احمدی افسر بھی مدعو تھے۔اور بعض ایسے تھے جو سلسلہ کے متعلق تنقیدی نگاہ رکھتے تھے اس وقت میرے دائیں پہلو پر چیز Purchase ) کے بڑے افسر غلام مرشد صاحب 9۔2۔5 بیٹھے ہوئے تھے۔اور میرے بائیں طرف فنانس کے تین افسر تھے جن میں سے ایک مرکزی سپلائی کے دفتر کے ایڈوائزر مسٹر ز بیری تھے اور باقی دو دوسرے دفاتر کے تھے۔ان میں سے ایک دوست شاید مسٹر اظہر تھے اب وہ پنجاب میں ایڈوائزر کے طور پر لگے ہوئے ہیں اور دوسرے غالبا مسٹر ممتاز حسین صاحب تھے جو پنجاب ہی کے رہنے والے ہیں اور ڈاکٹرا قبال صاحب کے بارہ میں کئی مضامین لکھ چکے ہیں شروع میں مذہب کے متعلق مختلف با تیں ہوتی رہیں آخر سلسلہ کلام جنگ کی طرف پھرا۔اس وقت ایک صاحب نے سوال کیا کہ جنگ کا خاتمہ کب ہوگا سینے ان کو بتایا مجھے یقین ہے کہ لینے جو تحر یک جدید جاری کی ہے اس کا جنگ کے ساتھ تعلق ہے اس کا دس سال تسلسل ہندوستان کے لحاظ سے اپریل سطام ہو میں ختم ہوتا ہے اور بیرونی ممالک کے لحاظ سے جون شالہ میں کیونکہ چندہ کے وعدوں کی میعاد ہندوستان کے لئے بنگال وغیرہ کو ملاکر اپریل کا آخر ہوتی ہے اور لفضل ۱۴ مئی ۵ در حرمت ۱۲