المبشرات

by Other Authors

Page 245 of 309

المبشرات — Page 245

کا تعلق ہے اس لحاظ سے یہ مدت اپریل شہر میں ختم ہوتی ہے اور جون یا جولائی اس لحاظ سے کہا تھا کہ بیر و نجات کے چندوں کی ادائیگی کی آخری میعاد جون یا جولائی میں جاکر ختم ہوتی ہے اب یہ عجیب بات ہے کہ چندوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ جو مقرر ہے وہ سات ہوتی ہے یعنی اگر ہندوستان کے ان علاقوں کے لئے جہاں اُردو بولی اور سمجھی جاتی ہے۔اس جنوری مقرر ہے تو یہ میعاد سات فروری کو جا کر ختم ہوتی ہے اور اگر ہندوستان کے اُن علاقوں کے لئے یہاں اُردو بولی اور سمجھی نہیں جاتی ۳۰ ر اپریل مقرر ہے تو یہ میعاد سات بیٹی کو جاکر ختم ہوتی ہے کیونکہ یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ اگر وعدہ لکھوانے کی تاریخ مور اپریل تک رکھی جائے تو چونکہ بعض جگہ ہفتہ میں ایک دفعہ ڈاک آتی ہے اس وعدہ کے روانہ ہونے کی آخری تاریخ اگلے مہینہ کی سات ہونی چاہئیے اس اصل کے مطابق ہندوستان کے اُن علاقوں کے لئے جہاں اردو بولی اور سہی جاتی ہے آخری میعاد سات ضروری مقرر ہے اور ہندوستان کے ان علاقوں کے لئے یہاں اردو بولی اور سمجھی نہیں جاتی وعدوں کی ادائیگی کی آخری میعاد ستات مٹی مقرر ہے اب یہ عجیب بات ہے کہ جس دلیل پر میری بنیاد تھی کہ تحریک جدید کے آخری سال کے اختتام پر یہ جنگ ختم ہوگی میری وہ بات اسی رنگ میں پوری ہوئی کہ جنگ نہ صرف اسی سال اور اسی مہینہ میں ختم ہوئی جو ئی نے بتایا تھا بلکہ کے شروع میں ختم ہو جائیگی۔۔تحریک جدید کا اجرا جن اغراض کے ماتحت اہلی تصرف سے ہوا تھا ان کی وجہ سے میں سمجھتا تھا کہ تحریک جدید کا پہلا جب ختم ہوگا تو خداتعالی ایسے سامان بہم پہنچائے گا کہ تحریک جدید کی اغراض کو پورا کرنے میں جو روکیں اور موانع ہیں خدا تعالیٰ ان کودور کردے گا اور تبلیغ کو وسیع کرنے کے سامان بہم پہنچا دے گا اور چونکہ تبلیغ کے لئے یہ سامان بغیر جنگ کے خاتمہ کے بغیر نہیں آسکتے اس لئے میں سمجھتا تھا کہ سو کے آخر یا شک ہو کے شروع تک یہ جنگ ختم ہو جائے گی الفضل و اندر اگست دارد هرات به