المبشرات

by Other Authors

Page 247 of 309

المبشرات — Page 247

۲۶۳ بیرونی ممالک کیلئے جون کے آخر تک کی میعاد ہے اللہ تعالی کی جو قدرتیں ظاہر ہو رہی ہیں ان کے لحاظ سے مجھے یقین ہے کہ تحریک جدید کے ساتھ جنگ کا گہرا تعلق ہے اور دیر سے میں اس کو محسوس کر رہا ہوں اس بناء پر مجھے یقین ہے کہ اس جنگ کا خاتمہ اس دور کے خاتمہ کے ساتھ اپریل یا جون تک ہو جائے گا ؟ لے برطانوی پریس میں حضرت کشوف الہامات تذکرہ برطانیہ کے دو مشہور اخبارات۔" یوشم جوئل اینڈ برونیوز " اور " گزٹ اینڈ برونیوز نے ۲۸ ستمبر شد کی اشاعتوں میں لکھا :- اگست شاء میں جنگ شروع ہونے سے قبل امام جماعت احمدیہ نے ایک رؤیا دیکھا کہ گویا جنگ چھڑ چکی ہے اور آپ کو جنگ کے متعلق بعض اہم مسودات دکھائے جا رہے ہیں۔ان میں سے ایک مسودہ یہ تھا کہ برطانیہ کی طرف سے فرانس کو یہ پیشکش کی جارہی ہے کہ دونوں ممالک متحد ہو جائیں اور دونوں ایک قوم بنگر جنگ جاری رکھیں۔آپ اس مسودہ کو پڑھے پر بہت پریشان ہوئے لیکن آپ کو رویا میں ہی یقین دلایا گیا کہ چھ ماہ بعد حالات سدھرنے شروع ہو جائیں گے۔اس رؤیا کا پہلا حصہ جون شاء میں حرف بحرف پورا ہوا۔اور دوسرا حصہ اس کے چھ ما بعد جبکہ لیبیا میں پہلی پیشقدمی شروع ہوئی۔اسی طرح آپ کو نہ کیا میں قبل از وقت بلیجیم کے بادشاہ پیو پونڈ کا ہتھیار ڈال دینا الفضل ۲۴ منى شلدء