المبشرات

by Other Authors

Page 233 of 309

المبشرات — Page 233

۲۴۹ اُس بھاری نشان پر غور کرتے ہوئے پوری سنجیدگی سے سوچنا چاہیئے کہ اگر ہم پر کوئی علیم و خبیر اور متصرف بالا رادہ ہستی موجود نہیں تو ہندوستان کی ایک مختصر سی بستی میں رہنے والے انسان کو کس نے بتا دیا کہ معرکہ جنگ کے دوران میں انگلستان نہایت درجہ نازک حالت میں مبتلا ہو جائے گا لیکن چھ ماہ کے بعد اس کے قدم مضبوطی سے تھم جائیں گے اور وہ دشمن کے مقابلہ میں پیٹھ ٹھونک کر کھڑا ہو جائے گا اور پھر کو نسی قوت تھی جس نے چھے ماہ کے بعد حالات کا نقشہ بدل ڈالا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جب انگلستان اس خطر ناک سیاسی بحران سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو چکا تھا تو کس نے چرچل اور لارڈ ہالی فاکس جیسے عظیم سیاسی لیڈروں کو مجبور کیا کہ وہ ٹھیک چھے ماہ کے بعد اس جنگی راز کا افشا کر کے پیش گوئی پر مہر تصدیق ثبت کر دیں لگنے رویا دیکھا میرے سامنے کچھ کا غذات پیش کئے گئے وو چوتھی خبر ک ہیں جو پٹیان گورنمنٹ کے متعلق ہیں، اور اُن کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ کچھ حرکات انگریزوں کے خلاف کر رہی ہے، اور انگریز پہلی دوستی کے لحاظ کی وجہ سے کچھ کر نہیں سکتے اور میں خواب میں ہی گھبراتا ہوں کہ اب کیا بنے گا تو میر دل میں ڈالا جاتا ہے کہ یہ صرف ایک سال کی بات ہے سال کے اندر اندر یہ حالت بدلی بھائے گی۔(مرتب) یہ رویا کس شان سے پوری ہوئی اس کی تفصیل حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العریز کے فلم ہی سے پڑھنے۔فرماتے ہیں:۔فرانس کی شکست سے (جو اسے پٹیان گورنمنٹ کی انگریزی معاہدہ کے خلاف ے جنگ عظیم ثانی سے متعلق حضرت کے الہامات و کشوف کی تشریح اکثر و بیشتر مولانا جلال الدین مباحث تحس سابق امام مسجد لنڈن مبلغ میلاد عربیہ۔اور مولانا محمد یعقوب صاحب فاضل طاہر کی تالیف گذشته مو بوده جنگ کے متعلق پیش گوئیاں کسے ماخوذ ہے۔