المبشرات

by Other Authors

Page 234 of 309

المبشرات — Page 234

۲۵۰ جرم سے مصالحت کر لینے کے باعث ہوئی۔ناقل ، ٹھیک ایک سال کے بعد عراق میں جرمنوں نے بغاوت کرائی اور ایسے نازک حالات پیدا ہو گئے کہ خطرہ تھا کہ ہفتہ عشرہ میں ہی جنگ ہندوستان آپہنچے گی اور اس بغاوت کے سلسلہ میں شام میں کی فرانسیسی حکومت نے جرمنوں کو مدد دی اور اس طرح انگریزوں کے لئے جو پہلے فرانس کے ساتھ اس وجہ سے جنگ نہ کرنا چاہتے تھے کہ دنیا میں ان کی بدنامی۔ہوگی اور لوگ کہیں گے کہ اپنے سابق طیف کے ساتھ جنگ کر رہے ہیں اس کا مقابلہ کرنے کا موقعہ خود بخود پیدا ہو گیا اور انہیں فرانس کو نوٹس دینا پڑا اور جب پھر بھی فرانس کے رویہ میں تبدیلی نہ ہوئی تو انہوں نے اس کا مقابلہ کیا اور اسے شکست دی۔دیکھو کس طرح یہ رویا ایک سال کے اندر اندر پورا ہو گیا ور نہ اُس وقت دونوں کی طرف سے اعلان ہوتے تھے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتے لے وو پانچویں خیر کی جب پر میں انگلستان اترا میں سندھ میں تھا۔رات کو خیری مہینے ریڈیو پر خبریں سنیں۔اُن میں اُس کے اُترنے کا کوئی ذکر نہ تھا یوں وہ اُتر چکا تھا۔رات کو سینے خواب دیکھا کہ ایک بڑا جرمن لیڈر ہوائی جہاز سے انگلستان میں اترا ہے۔صبح کیئے بعض دوستوں کو خطوط لکھے تو ان میں اس کا ذکر کر دیا کیونکہ صبح کی خبروں میں ریڈیو پر یہ خبر بھی آگئی تھی۔" ہے (مرتب) روڈلف ہیں Road Hens ، جو ارمٹی کہ یہ کو انگلستان کے ساحل پر پیرا شوٹ کے ذریعہ اُترا اور اُترتے ہی گرفتار کر لیا گیا مشہور نازی لیڈر اور ہٹلر کا دست راست تھا جو مدتوں ہٹالہ کا پرائیویٹ سیکرٹری اور محافظ خصوصی بھی رہا اور نازی پارٹی کے سیاسی محکمے کا افسر اعلیٰ بھی۔الفضل و نومبر ۶ م کالم ۱-۳)