المبشرات — Page 232
۲۴۸ بھی اپنا ہاتھ بڑھایا تو ہم پر سمندر پار ممالک کی نسبت جو ہم پر اعتما در کھتے ہیں عائد ہوتی ہیں لنڈن ٹائمز وارد سمبر ۶۹۴۵ مسٹر چرچل کے اس اعلان کی مزید وضاحت کے لئے لارڈ ہالی فاکس کا وہ بیان قابل مطالعہ ہے جو انہوں نے امریکہ کے سکرٹری آف سٹیٹ ڈسٹر کارڈل ہل سے پہلی ملاقات کے بعد برطانوی قونصل کی حیثیت سے پریس کے سامنے دیا۔یادر ہے لارڈ ہالی فاکس ڈنکرک اور سقوط فرانس کے وقت برطانیہ کے فارن سکرٹری تھے۔آپ نے بتایا :- در انگلستان میں کسی کو اس امر میں شک نہیں تھا کہ جرمن موسم بہار میں سخت حملہ کریں گے۔ہمیں جرمنی کی طاقت اور تجاویز کے متعلق کوئی دھوکہ نہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ وہ کامیاب نہیں ہونگے اس کے متعلق کوئی غلطی نہیں کھائی۔چاہیئے۔اب انگلستان نہایت اچھی حالت میں ہے اور خاص طور پر ڈنکرک کے بعد کی حالت کے مقابلہ میں ہم خوب تیار ہو چکے ہیں جب تاریخ لکھی جائینگی تو اس وقت یہ معلوم ہوگا کہ ہٹلر نے جون منگلا ء میں جنگ کو ہار دیا تھا جبکہ وہ فرانس کی شکست کے بعد کی ہماری حالت سے فائدہ نہ اُٹھا اس کا۔انگلستان اس وقت انتہائی درجہ کمزور تھا۔اور جرمنی اگر جلدی سے حملہ کر دیتا تو وہ انگلستان میں داخل ہو سکتا تھا؟" (سنڈے ٹائمز ۲۶ جنوری ۱۹۴۶) ی ید تو انگلستان کے مر ترین کی رائے ہے فرانس کے جنگی افسر تو مٹی جھا ہیں بر علانیہ اظہار کر چکے تھے کہ و انگلستان کی تین ہفتوں کے اندر اندر مرغی کی طرح گردن مروڑ دنی رنا ئمر اسم و سمبر المی) جائے گی ؟ وہ لوگ ہو خدا اور اس کی صفت تنظیم کے ظہور سے بیگانہ محض ہیں خدائے قادر کے